Posts

Showing posts from November 28, 2021

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

Image
  "پاکستان میری پہچان "   صدر گرامی قدر !آج کی محفل میں میرا موضوع تقریر ہے پاکستان میری پہچان جناب والا ! میں اپنی پہچان کی تلاش میں تحریک پاکستان کے ایمان آفرین دور میں داخل ہوتا ہوں۔ ایک طرف برطانوی طاغوت ہے جو ہزاروں برس تک حکومت کرنے کا اعلان کر رہا ہے۔ دوسری طرف ہندوستان سامر اج ہے جو مسلمانوں سے اپنی ہزار سالہ غلامی کا انتقام لینے پر تلا ہوا ہے۔ ان دو عفریتوں کے درمیان میرا عظیم قائد محمد علی جناح مسکرا رہا ہے۔ اس کی پیشانی پر فتح عظیم کی بشارت لکھی ہے۔ وہ اتحاد ،تنظیم اور ایمان کا اسلحہ لے کر وقت کی بلندیوں پر ابھرتا ہے۔ اسکی آواز ا وقت کا سینہ چیر کر ہر مسلمان کے دل کی دھڑکن بن جاتی ہے۔ ملت اسلامیہ کے تمام غیرت مند فرزندان توحید کے پہلو بہ پہلو میرے جیسے لاکھوں طلبہ بھی اس قائد ملت اسلامیہ کا ہراول دستہ بن جاتے ہیں۔ اور جناب صدر !ایسے ہمت آفرین دور میں ایک برطانوی نمائندہ میرے قائد سے پوچھتا ہے کہ ” پاکستان کب وجود میں آئے گا” تو میرے قائد کا یہ جواب تاریخ کی انمٹ گواہی بن جاتا ہے کہ ” پاکستان تو اس وقت ہی معرض وجود میں آگیا تھا جب برصغیر میں پہلےہندو نے اسل

Last Love Urdu Ghazal ! Urdu Poetry-ARK.45

Image
....غزل.... ......جب سے اک پیکرِ تنویر کے پیچھے بھاگے ..........پھر کسی خواب نہ تعبیر کے پیچھے بھاگے   ..........بھاگتے رہ گئے پیچھے ہی تِرے اے دنیا .............جو تِری زلفِ گرہ گیر کے پیچھے بھاگے   ..................حوصلہ ہار کے تقدیر کو رونے والو ...........کیا کبھی تم کسی تدبیر کے پیچھے بھاگے   ..........کھول کر آنکھ تدابیر تو کرتے پہلے ...........موند کر آنکھ جو تقدیر کے پیچھے بھاگے   .............قول اور فعل میں کچھ میل نہیں اے واعظ ..........کوئی کیسے تِری تقریر کے پیچھے بھاگے   ............بھاگنے کا ہو جسے شوق وہ سب سے پہلے ..............اپنے کردار کی تعمیر کے پیچھے بھاگے   ...............ایک فنکار کی راغبؔ یہ نہیں شان کہ وہ .............صاحبِ دولت و توقیر کے پیچھے بھاگے  

Urdu Ghazal & Sad Ghazals in Urdu - Urdu Poetry-ARK .39

Image
....💖......"غزل" ....💘.......یاد کے رتھ پر اپنے آتے ہیں .............کیسے کیسے سپنے آتے ہیں   .....😍.........آتے ہیں شاید کچھ تڑپانے ..............اور کچھ لوگ تڑپنے آتے ہیں   .......👧.....ریگِ رواں کی صورت اُڑ اُڑ کر ................صحراؤں میں کھپنے آتے ہیں   .........💋.......جاتے ہیں یادوں کے گہر چننے .....................یاد کی مالا جپنے آتے ہیں   ......💃....وصل کی رُت کیوں چھوڑ کے ہم راغبؔ ....................ہجر کی آگ میں تپنے آتے ہیں   urdupoetry-ark & information & stories. Please Subscribe This Channel & Get Best Collections of Poetry and Information.

Love Poetry & Romantic Shayari in Urdu | Urdu Poetry-ARK .40

Image
 01 .....‏وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا .........اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گ 02 ...........نہ جانےکون دعاؤں میں یاد کرتا ہے ............میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے  03 ............‏بغیر اس کے کہاں ممکن تھی میری شناخت ............میرا وطن میرے شجرہ نسب کی طرح ہے  04 ...............تم نے تو یہ کہا تھا اجالا کریں گے ہم ..............تم نے تو سب چراغ گھروں کے بجھا دیئے؟  05 .........."ہر موڑ پہ مل جاتے  ہیں ہمدرد  ہزاروں. .................محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!

Love SMS - AJ Aik Pyar ki bat ! Urdu Poetry-ARK .41

Image
........"شاعری" ...💕......جینا مشکل ہے کہ آسان ذرا دیکھ تو لو .........لوگ لگتے ہیں پریشان ذرا دیکھ تو لو   ..........پھر مقرر کوئی سرگرم سر منبر ہے ....👀...کس کے ہے قتل کا سامان ذرا دیکھ تو لو   .......... یہ نیا شہر تو ہے خوب بسایا تم نے .........💖کیوں پرانا ہوا ویران ذرا دیکھ تو لو ....... ان چراغوں کے تلے ایسے اندھیرے کیوں ہیں ...........تم بھی رہ جاؤ گے حیران ذرا دیکھ تو لو ......... تم یہ کہتے ہو کہ میں غیر ہوں پھر بھی شاید ..............نکل آئے کوئی پہچان ذرا دیکھ تو لو .......... یہ ستائش کی تمنا یہ صلے کی پرواہ ...........کہاں لائے ہیں یہ ارمان ذرا دیکھ تو لو   ۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔ ................................... مازِ زاہداں محراب و منبر۔۔۔۔۔۔۔ نمازِ عاشقاں بر دار دیدم۔۔۔۔۔۔۔   ................................... اپنی باری کے انتظار میں تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری الماری میں لباس تیرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ urdupoetry-ark & information & stories. Please Subscribe This Channel & Get Best Collections of Poetry and Information.

App ho Pyar mara ..... Per tum samj the nai . ! Urdu Poetry-ARK.48

Image
..........محبت کا جہاں ہے اور میں ہوں ...........مرا دار الاماں ہے اور میں ہوں .......... .......حیات غم نشاں ہے اور میں ہوں ........مسلسل امتحاں ہے اور میں ہوں .......نگاہ شوق ہے اور ان کے جلوے .........شکست ناگہاں ہے اور میں ہوں ..........اسی کا نام ہو شاید محبت .........کوئی بار گراں ہے اور میں ہوں ........محبت بے سہارا تو نہیں ہے .......مرا درد نہاں ہے اور میں ہوں ..........محبت کے فسانے اللہ اللہ ..........زمانے کی زباں ہے اور میں ہوں ...........قمرؔ تقلید کا قائل نہیں میں ...........مرا طرز بیاں ہے اور میں ہوں

ان راہوں پہ۔۔ ! Urdu Poetry-ARK.49

Image
ان راہوں پہ۔۔۔۔۔۔۔       .......آساتھ چلیں ان راہوں پہ .......جن راہوں پہ ہیں دیوانے .......جہاں اک سے بڑھ کے اک انشاء ........ان گنت ہیں فیض سے مستانے .......جہاں وقت کی کوئی قید نہیں ........نہ خوشی، غمی کے پیمانے ........جہاں ذات پات کی بات نہیں .............جانے پہچانے, انجانے .......میری آنکھوں میں تو پائے گا .........بس اسی نگر کے افسانے