Popular posts from this blog
تیرے حرف و لب کا طلسم تھا....مری آب و تاب میں رہ گیا.......! Urdu Poetry-ARK .14
...تیرے حرف و لب کا طلسم تھا.......میری آب و تاب میں رہ گیا .....وہ کِسی گلاب کا عکس تھا............جو میری کتاب میں رہ گیا .......میں کہاں سراپائے ناز تھی............مجھے یاد ھے شبِ تیرگی .....وہ کسی کے لَمس کا معجزہ..........جو میرے شباب میں رہ گیا 👄👄👄👄👄👄👄👄👄 .....میری بات بات میں روشنی.......میرے حرف حرف میں دلکشی .....تُو میرے شریکِ وصالِ جاں..........میری ھر کتاب میں رہ گیا 👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀 .....دلِ خوش گماں تیری خیر ھو.........تُو ھے پھر یقیں کی صَلیب پر .......تجھے پھر کسی سے شکایتیں..........تُو اِسی عذاب میں رہ گیا 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 ......تجھے کیا مِلا دلِ مبتلا؟؟...........نہ کوئی دعا ، نہ کہیں وفا ......مگر ایک عرصۂ رائیگاں..........جو تیرے حساب میں رہ گیا 😋😋😋😋😋😋😋😋😋😋😋😋 .......کوئی پھول کِھل کے بکھر گیا...........کوئی بات بن کے بگڑ گئی ........نہ سوال کوئی لبوں پہ ھے..........نہ گِلہ جواب میں رہ گیا 👵👵👵👵👵👵👵👵👵 .......وہ جو میرا عہدِ جمال تھا..........وہ جو میرا شہرِ خیال تھا .....مگر اس کا ذکرِ کمال ...
14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written
"پاکستان میری پہچان " صدر گرامی قدر !آج کی محفل میں میرا موضوع تقریر ہے پاکستان میری پہچان جناب والا ! میں اپنی پہچان کی تلاش میں تحریک پاکستان کے ایمان آفرین دور میں داخل ہوتا ہوں۔ ایک طرف برطانوی طاغوت ہے جو ہزاروں برس تک حکومت کرنے کا اعلان کر رہا ہے۔ دوسری طرف ہندوستان سامر اج ہے جو مسلمانوں سے اپنی ہزار سالہ غلامی کا انتقام لینے پر تلا ہوا ہے۔ ان دو عفریتوں کے درمیان میرا عظیم قائد محمد علی جناح مسکرا رہا ہے۔ اس کی پیشانی پر فتح عظیم کی بشارت لکھی ہے۔ وہ اتحاد ،تنظیم اور ایمان کا اسلحہ لے کر وقت کی بلندیوں پر ابھرتا ہے۔ اسکی آواز ا وقت کا سینہ چیر کر ہر مسلمان کے دل کی دھڑکن بن جاتی ہے۔ ملت اسلامیہ کے تمام غیرت مند فرزندان توحید کے پہلو بہ پہلو میرے جیسے لاکھوں طلبہ بھی اس قائد ملت اسلامیہ کا ہراول دستہ بن جاتے ہیں۔ اور جناب صدر !ایسے ہمت آفرین دور میں ایک برطانوی نمائندہ میرے قائد سے پوچھتا ہے کہ ” پاکستان کب وجود میں آئے گا” تو میرے قائد کا یہ جواب تاریخ کی انمٹ گواہی بن جاتا ہے کہ ” پاکستان تو اس وقت ہی معرض وجود میں آگیا تھا جب برصغیر میں پہلےہندو نے اسل...
*ایک نیک عورت ستر مردوں سے افضل ہے۔..
۔✍🏻💕🤲🏻 *نیک عورت اپنے خاوند سے پہلے جنت میں جائیگی اور جنت کی حوروں سے ستر گنا حسین ہوگی۔* *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کی بہترین عورتیں وہ ہیں جن کا مہر تھوڑا ہو‘* *خواتین کے لیے صحت نامہ کا بہتریں تحفہ* *ایک نیک عورت ستر مرد اولیاءسے بہتر ہے اور ایک بدکار عورت ہزار برے مردوں سے بھی بری ہے...* *جو عورت بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے تو اس کو ستر غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے۔* *بچوں والی عورت کی 2 رکعت نفل بغیر بچوں والی کی 82 سال کی عبادت سے افضل ہے* *جو عورت بچے کو دودھ پلائے اس کو ہر گھونٹ کے بدلے 1 نیکی ملے گی ...* *جب عورت گھر میں جھاڑو دیتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کو بیت اللہ میں جھاڑو دینے کا ثواب ملتا ہے...* *جو عورت گائے یا بھینس کا دودھ بسم اللہ شریف پڑھ کر دوہے تو وہ جانور اس کو دعائیں دیتا ہے ...* *جو عورت بسم اللہ پڑھ کر آٹا گوندھے اللہ اس کی روزی میں برکت ڈال دیتے ہیں ...* *جو اپنے خاوند کے پریشان حال گھر آنے پر اسے مرحبا کہے‘ تسلی دے اللہ اس عورت کو آدھے جہاد کا ثواب عطا فرماتے ہیں۔* *جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کے راستے میں بھیجے اور گھر میں...
کچھ یادگارِ شہر ستمگر ہی لے چلیں.....! Urdu Poetry-ARK .23
.... کچھ یادگارِ شہر ستمگر ہی لے چلیں ....آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں ....یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر .....سر پر خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں .....رنجِ سفر کی کوئی نشانی تو پاس ہو ......تھوڑی سی خاکِ کوچۂ دلبر ہی چلیں .......یہ کہہ کے چھیٹرتی ہے ہمیں دل گرفتگی .......گھبرا گئے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں .......اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں ........آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں ........آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے ........جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا ......جس کی الفت میں بھُلا رکھی تھی دنیا ہم نے ........دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا .....تجھ پہ بھی برسا ہے اُس بام سے مہتاب کا نور .......جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے ......تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ .....زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
Comments
Post a Comment
Thanks