آج کی عورت نے بھٹکنا* *پسند کیا تو اسے* *بھٹکا دیا گیا ہے

Woman song,Woman lyrics,How to pronounce,woman,Woman quotes,Woman coming,Woman Doja Cat full meaning of w.o.m.a.n ?,Scientific definition of woman,


 *بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنے* *بیٹے کی شادی کرنا* *تھی... انہوں نے پورے شہر* *میں اعلان کروا دیا کہ* *جس گھر میں جوان* *لڑکی ہے اور قرآن کی حافظہ* *ہے... وہ اپنے گھر* *کی کھڑکی میں رات کو ایک* *شمع روشن کر دے...* *اس رات پورے شہر* *کی کھڑکیوں میں* *شمعیں روشن تھیں* ...🪔🕯️


ان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا... اگلے دن اعلان کروایا کہ جس گھر میں موجود لڑکی حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ موطا امام مالک کی بھی حافظہ ہے... وہ رات کو اپنے گھر کی کھڑکی میں شمع روشن کرے...


اور اس رات بھی آدھے سے زیادہ شہر کی کھڑکیوں پہ شمعیں روشن تھیں...


♦️کتنا حسین منظر ہو گا نا... ہر گھر میں کھڑکی پہ روشن شمع صرف روشنی کی نوید نہیں سنا رہی تھیں بلکہ بتا رہی تھیں کہ اسلام کا مستقبل بھی بہت روشن ہے... 


وہ شمعیں اس بات* *کی نوید تھیں کہ ایک* *بہترین نسل کو پروان* *چڑھانے کے لیے* *مناسب اور بہترین تعلیم دی* *جا چکی ہے... ان تمام* *جلنے والی روشنیوں* *کے لرزتے شعلوں* *میں ایک مضبوط* *اسلامی معاشرے* *کی جھلک نمایاں* *ہو رہی تھی* ...🌙


♦️آج اگر ایسا اعلان کر دیا جائے تو بہت کم گھروں میں شمع روشن ہو گی اور اگر دوسرے اعلان والی شرط ساتھ رکھ دی جائے تو یقینا پورا شہر ہی تاریک پڑا ہو گا...


♦️پتا ہے ایسا کیوں ہوا ہے... کیونکہ آج ہمیں فضول اور بے بنیاد تعلیم کے چکروں میں پھنسا دیا گیا ہے ... آج کی عورت کو مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے خواب دکھا کر اسے حساب کتاب کے بھنور میں دھنسا دیا گیا ہے...


آج کی عورت کو ایک مضبوط کردار کی حامل نسل کی تربیت اور ایک اسلامی معاشرے کی بنیاد میں اہم کردار ادا کرنے جیسے اہم مقاصد سے بھٹکا دیا گیا   *انگریزوں اور یہودی کافروں نے پیسوں کے لالچ میں انہیں باہر نکال کر مرد و عورت دونوں کے ضمیر ختم کر دیے ہیں*😭😭


آج کی عورت کو ٹی وی پہ بیٹھ کے مارننگ شوز میں فضول عنوانات پہ مباحث اور فضول اور بےمقصد کاموں کی طرف اپنی ہی جیسی عورتوں کو راغب کرنے پر لگا دیا گیا ہے...😭😭


آج کی عورت کو انعامی مقابلوں میں چھینا جھپٹی کر کے دو ٹکے کے تحفے حاصل کرنے پر لگا دیا گیا ہے...


آج کی عورت نے بھٹکنا پسند کیا تو اسے بھٹکا دیا گیا ہے۔


🌹🌹 *ایسا کیوں ہے کہ آج محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، خالد بن ولید*جیسے بیٹوں نے جنم نہیں لیا*

  *کیوں کہ آج کل عورتیں بچوں کو دودھ پلانے وقت اور کھانا بنانے وقت تلاوت اور اللّٰہ پاک کا ذکر کرنے کے بجائے ٹی وی اور موبائل پے فلم ڈراموں اور گانوں پے لگ جاتی ہے* 

 *جس سے بچے میں ایمان اور برکت ختم ہو جاتی ہے*

اللہ تعالی سے دعا ھے کہ ھماری عورتوں اور بچیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ھدایت عطا فرماے ! آمین🤲🤲

Comments

Popular posts from this blog

نہ کوئی آپ جیسا تھا...نہ کوئی آپ جیسا ہے.....! Urdu Poetry-ARK .22

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے... ! Urdu Poetry-ARK.50

نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو ! Urdu Poetry-ARK .03

وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا ، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا...... Urdu Poetry-ARK .33