‏کچھ یادگارِ شہر ستمگر ہی لے چلیں.....! Urdu Poetry-ARK .23

....‏کچھ یادگارِ شہر ستمگر ہی لے چلیں
....آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں


heart touching urdu ghazals,pakistani urdu ghazal,ghazal in urdu romantic,urdu ghazal rekhta,urdu sad ghazal,nice ghazal in urdu,short ghazal in urdu,


....یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر
.....سر پر خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں

.....رنجِ سفر کی کوئی نشانی تو پاس ہو
......تھوڑی سی خاکِ کوچۂ دلبر ہی چلیں

.......یہ کہہ کے چھیٹرتی ہے ہمیں دل گرفتگی
.......گھبرا گئے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں

.......اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
........آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں

 

........آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے
........جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا


......جس کی الفت میں بھُلا رکھی تھی دنیا ہم نے
........دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا

.....تجھ پہ بھی برسا ہے اُس بام سے مہتاب کا نور
.......جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے


......تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ
.....زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے

Comments

Popular posts from this blog

نہ کوئی آپ جیسا تھا...نہ کوئی آپ جیسا ہے.....! Urdu Poetry-ARK .22

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے... ! Urdu Poetry-ARK.50

نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو ! Urdu Poetry-ARK .03

وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا ، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا...... Urdu Poetry-ARK .33