Posts

Showing posts from February 27, 2022

The Ruwit Hilal Committee has announced that the moon of Shaban will not be visible

Image
ISLAMABAD: The Central Route Hilal Committee has announced that the moon of the month of Sha'ban has not been seen .   According to a statement issued by the chairman of the Central Route Hilal Committee, the moon of Sha'ban has not been seen today, so the first Sha'ban will be on Saturday, March 5. Photo: File According to a statement issued by the chairman of the Central Route Hilal Committee, the moon of Sha'ban has not been seen today, so the first Sha'ban will be on Saturday, March 5. According to the Ruwit Hilal Committee, Shab Barat will be held on Saturday, March 19. It may be recalled that the Central Route Hilal Committee met in Islamabad.

کیجیے بات بال بچّوں سے.......! Urdu Poetry-ARK .21

Image
*غزل .....کیجیے بات بال بچّوں سے .....کیا ہیں خدشات بال بچّوں سے .....نیند آئے تو خواب بھی آئے .....ہو ملاقات بال بچّوں سے .......قدرتی طور پر ہیں وابستہ .......سب کے جذبات بال بچّوں سے ......کیوں اندھیرا رہے چراغ تلے .......ہو شروعات بال بچّوں سے ......ساری دنیا کی رائے ایک طرف .......کچھ سوالات بال بچّوں سے ......اتفاقات سے سوا ہیں اب ......اختلافات بال بچّوں سے ......ملنے دیتے نہیں مجھے راغبؔ .....میرے حالات بال بچّوں سے

آج کی عورت نے بھٹکنا* *پسند کیا تو اسے* *بھٹکا دیا گیا ہے

Image
 * بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنے* *بیٹے کی شادی کرنا* *تھی... انہوں نے پورے شہر* *میں اعلان کروا دیا کہ* *جس گھر میں جوان* *لڑکی ہے اور قرآن کی حافظہ* *ہے... وہ اپنے گھر* *کی کھڑکی میں رات کو ایک* *شمع روشن کر دے...* *اس رات پورے شہر* *کی کھڑکیوں میں* *شمعیں روشن تھیں* ...🪔🕯️ ان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا... اگلے دن اعلان کروایا کہ جس گھر میں موجود لڑکی حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ موطا امام مالک کی بھی حافظہ ہے... وہ رات کو اپنے گھر کی کھڑکی میں شمع روشن کرے... اور اس رات بھی آدھے سے زیادہ شہر کی کھڑکیوں پہ شمعیں روشن تھیں... ♦️کتنا حسین منظر ہو گا نا... ہر گھر میں کھڑکی پہ روشن شمع صرف روشنی کی نوید نہیں سنا رہی تھیں بلکہ بتا رہی تھیں کہ اسلام کا مستقبل بھی بہت روشن ہے...  وہ شمعیں اس بات* *کی نوید تھیں کہ ایک* *بہترین نسل کو پروان* *چڑھانے کے لیے* *مناسب اور بہترین تعلیم دی* *جا چکی ہے... ان تمام* *جلنے والی روشنیوں* *کے لرزتے شعلوں* *میں ایک مضبوط* *اسلامی معاشرے* *کی جھلک نمایاں* *ہو رہی تھی* ...🌙 ♦️آج اگر ایسا اعلان کر دیا جائے تو بہت کم گھروں میں شمع روشن ہو گی اور اگر دوسرے ا