کیجیے بات بال بچّوں سے.......! Urdu Poetry-ARK .21

*غزل

kisi ko chorna poetry,ignore poetry in urdu copy paste,waqt na dena poetry in urdu,log hai na poem lyrics in urdu,nashy wali poetry,poetry urdu,big,


.....کیجیے بات بال بچّوں سے
.....کیا ہیں خدشات بال بچّوں سے

.....نیند آئے تو خواب بھی آئے
.....ہو ملاقات بال بچّوں سے

.......قدرتی طور پر ہیں وابستہ
.......سب کے جذبات بال بچّوں سے

......کیوں اندھیرا رہے چراغ تلے
.......ہو شروعات بال بچّوں سے

......ساری دنیا کی رائے ایک طرف
.......کچھ سوالات بال بچّوں سے

......اتفاقات سے سوا ہیں اب
......اختلافات بال بچّوں سے

......ملنے دیتے نہیں مجھے راغبؔ
.....میرے حالات بال بچّوں سے

Comments

Popular posts from this blog

نہ کوئی آپ جیسا تھا...نہ کوئی آپ جیسا ہے.....! Urdu Poetry-ARK .22

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے... ! Urdu Poetry-ARK.50

نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو ! Urdu Poetry-ARK .03

وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا ، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا...... Urdu Poetry-ARK .33