Urdu Ghazal & Sad Ghazals in Urdu - Urdu Poetry-ARK .39



....💖......"غزل"

....💘.......یاد کے رتھ پر اپنے آتے ہیں

.............کیسے کیسے سپنے آتے ہیں

 

.....😍.........آتے ہیں شاید کچھ تڑپانے

..............اور کچھ لوگ تڑپنے آتے ہیں

 

.......👧.....ریگِ رواں کی صورت اُڑ اُڑ کر

................صحراؤں میں کھپنے آتے ہیں

 

.........💋.......جاتے ہیں یادوں کے گہر چننے

.....................یاد کی مالا جپنے آتے ہیں

 

......💃....وصل کی رُت کیوں چھوڑ کے ہم راغبؔ

....................ہجر کی آگ میں تپنے آتے ہیں

 


urdupoetry-ark & information & stories. Please Subscribe This Channel & Get Best Collections of Poetry and Information.

Comments

Popular posts from this blog

وہی داغِ لالہ کی بات ہے کہ بہ نامِ حسن ادھر گئی......! Urdu Poetry-ARK .18

تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو ! Urdu Poetry-ARK .08

شام کو سَو لگے سَویرے سَو....! Urdu Poetry-ARK .31

اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں....! Urdu Poetry-ARK .29

تیرے حرف و لب کا طلسم تھا....مری آب و تاب میں رہ گیا.......! Urdu Poetry-ARK .14