تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں....! Urdu Poetry-ARK .30

....شاعر

....تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں
....حسنِ یزداں سے تجھے حسنِ بتاں تک دیکھوں

 

blog tag urdu shayari,2 Line Poetry,sad shayri,Hindi Shayari,Urdu Ghazal,urdu poetry,Urdu Sad Poetry,Shayari & Urdu Ghazals, sad shayri,

...تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا
...میں تو دل میں تیرے قدموں کے نشاں تک دیکھوں

...صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
...میں تیرا حسن تیرے حسنِ بیاں تک دیکھوں

...میرے ویرانہء جاں میں تیری یادوں کے طفیل
...پھول کھلتے ہوئے نظر آتے ہیں جہاں تک دیکھوں

....وقت نے ذہن میں دھندلادیئے تیرے خدوخال
...یوں تو میں توٹتے تاروں کا دھواں تک دیکھوں

...دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
...میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں

...ایک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
...حسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں

Comments

Popular posts from this blog

نہ کوئی آپ جیسا تھا...نہ کوئی آپ جیسا ہے.....! Urdu Poetry-ARK .22

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے... ! Urdu Poetry-ARK.50

نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو ! Urdu Poetry-ARK .03

وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا ، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا...... Urdu Poetry-ARK .33