حجاب اٹھے ہیں لیکن وہ رو بہ رو تو نہیں ! Urdu Poetry-ARK .04

 "حجاب اٹھے ہیں لیکن وہ رو بہ رو تو نہیں"
"‏"شریک عشق کہیں کوئی آرزو تو نہی


heart touching urdu ghazals,pakistani urdu ghazal,ghazal in urdu romantic,full romantic ghazal,urdu ghazal rekhta,best urdu ghazal,urdu sad ghazal,


......‏یہ خود فریبئ احساس آرزو تو نہیں......

.....‏تری تلاش کہیں اپنی جستجو تو نہیں.....


......‏سکوت وہ بھی مسلسل سکوت کیا معنی.......
.......‏کہیں یہی ترا انداز گفتگو تو نہیں.......


.........‏انہیں بھی کر دیا بیتاب آرزو کس نے.........
......‏مری نگاہ محبت کہیں یہ تو تو نہیں........


.......کہاں یہ عشق کا عالم کہاں وہ حسن تمام.......
........‏یہ سوچتا ہوں کہ میں اپنے رو بہ رو تو نہیں.......


........‏خوشی سے ترک محبت کا عہد لے اے دوست.......
........‏مگر یہ دیکھ ترا دل لہو لہو تو نہیں.......


.........‏نہ گرد راہ ہے رخ پر نہ آنکھ میں آنسو.........
........‏یہ جستجو بھی سہی اس کی جستجو تو نہیں........

Comments

Popular posts from this blog

تم ایک گورکھ دھندا ہو.....! Urdu Poetry-ARK .24

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو ! Urdu Poetry-ARK .08

ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا...Urdu Poetry - ARK .01

غُرورِ حُسن میں شاہی جلال ہوتا ہے ! Urdu Poetry-ARK .10