*ایک نیک عورت ستر مردوں سے افضل ہے۔..

۔✍🏻💕🤲🏻


*نیک عورت اپنے خاوند سے پہلے جنت میں جائیگی اور جنت کی حوروں سے ستر گنا حسین ہوگی۔*

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کی بہترین عورتیں وہ ہیں جن کا مہر تھوڑا ہو‘*

*خواتین کے لیے صحت نامہ کا بہتریں تحفہ*
 *ایک نیک عورت ستر مرد اولیاءسے بہتر ہے اور ایک بدکار عورت ہزار برے مردوں سے بھی بری ہے...*

*جو عورت بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے تو اس کو ستر غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے۔*

*بچوں والی عورت کی 2 رکعت نفل بغیر بچوں والی کی 82 سال کی عبادت سے افضل ہے*

*جو عورت بچے کو دودھ پلائے اس کو ہر گھونٹ کے بدلے 1 نیکی ملے گی ...*

*جب عورت گھر میں جھاڑو دیتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کو بیت اللہ میں جھاڑو دینے کا ثواب ملتا ہے...*

*جو عورت گائے یا بھینس کا دودھ بسم اللہ شریف پڑھ کر دوہے تو وہ جانور اس کو دعائیں دیتا ہے ...*

*جو عورت بسم اللہ پڑھ کر آٹا گوندھے اللہ اس کی روزی میں برکت ڈال دیتے ہیں ...*

*جو اپنے خاوند کے پریشان حال گھر آنے پر اسے مرحبا کہے‘ تسلی دے اللہ اس عورت کو آدھے جہاد کا ثواب عطا فرماتے ہیں۔*

*جو عورت اپنے شوہر کو اللہ کے راستے میں بھیجے اور گھر میں آداب کی رعایت رکھتے ہوئے رہے وہ مرد سے 500 سال پہلے جنت میں جائیگی اور 70 ہزار فرشتوں اور حوروں کی سردار ہوگی ..*

*اس کو جنت میں غسل دیا جائیگا اور یاقوت کے گھوڑے پر سوار ہوکر اپنے خاوند کا انتظار کرے گی...*

*جو اپنے بچے کی بیماری کی وجہ سے سو نہ سکے اور اسے آرام دینے کی کوشش کرےاسے 12سال کی مقبول عبادت کا ثواب ملتا ہے اور اللہ اس کے تمام گناہ معاف فرمادیتے ہیں۔*

*ایک حاملہ عورت کی 2رکعت نماز بغیر حاملہ کے 80رکعتوں سے بہتر ہے جو عورت نماز*

*‘ روزہ کی پابندی کرے‘*

*پاکدامن رہے اور اپنے شوہر کی تابعداری کرے وہ جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوجائے۔*

*حاملہ عورت کی رات عبادت میں اور دن روزہ میں شمار ہوتا ہے جب کسی عورت کا بچہ پیدا ہوجائے تو اس کیلئے 70 سال کی نماز اور روزے کا ثواب لکھا جاتا ہے...*

*اور بچہ پیدا ہونے میں جو تکلیف برداشت کرتی ہے ہر ایک رگ کے درد پر ایک ایک حج کا ثواب لکھا جاتا ہے...*

*اگر بچہ ہونے کے بعد عورت 40دن کے اندر فوت ہوجائے تو اس کو شہادت کا درجہ عطا ہوگا*

*جب بچہ رات کو روئے اور ماں بددعا دئیے بغیر دودھ پلائے تو اس کو شہادت کا درجہ عطا ہوگا....*

*جب بچہ کا دودھ پینے کا وقت پورا ہوجائے تو آسمان سے ایک فرشتہ آکر اس عورت کو خوشخبری سناتا ہے کہ اللہ نے جنت تیرے اوپر واجب کردی ...*

*جب شوہر سفرسے واپس آجائے اور عورت اس کو کھانا کھلائے اور اس دوران اس نے کوئی خیانت بھی نہ کی ہو تو اس کو 12 سال کی نفلی عبادت کا ثواب ملتا ہے...*

*جب عورت اپنے شوہر کےکہے بغیر اس کو دبائے تو اس کو 7تولہ سونا صدقہ کا ثواب ملتا ہے...*

*اگر شوہر کے کہنے پر دبائے تو 7 تولہ چاندی صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے...*

*جس عورت کا خاوند اس پر راضی ہو اور وہ مرجائے تو جنت اس پر واجب ہوگئی۔*

*اپنی بیوی کو ایک مسئلہ سیکھانا 80 سال کی عبادت کا ثواب ہے۔......*

*اللہ سب لڑکیوں کو عمل کرنے کی توفیق دے*

*آمین ثم آمـــــيـن

Comments

Popular posts from this blog

نہ کوئی آپ جیسا تھا...نہ کوئی آپ جیسا ہے.....! Urdu Poetry-ARK .22

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے... ! Urdu Poetry-ARK.50

نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو ! Urdu Poetry-ARK .03

وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا ، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا...... Urdu Poetry-ARK .33