‏جو تم بے عیب چاہو تو...... !Urdu Poetry-ARK .27

.....‏جو تم بے عیب چاہو تو.....فرشتوں سے نباہ کر لو 

....میں آدم کی نشانی ہوں....مجھےانسان رہنےدو

 

sad shayari in urdu text, sad shayari lyrics, sad shayari😭 life, sad shayari status, love movie,love 2015,love quotes,love synonyms,love episodes,


.....تمھاری کہکشاؤں میں.....میری کوئی جگہ کب تھی

....میں اک اجڑا جزیرہ ہوں....مجھے ویران رہنے دو


....جو ہوتا ھے وہی کرنا.....نہ بدلو رسم دنیا کو
....وہ تم تھے یا کوئی اپنا.....مجھےحیران رہنےدو


....میرا دل یوں شکستہ ھے....کوئی اجڑا سا مندر ہو
....مجھے وحشت ھے رونق سے....مجھے سنسان رہنے دو


....خُدا کےکارخانے میں....بُرا کچھ بھی نہیں ھوتا

....خُدارا ہوش میں آؤ.....کوئی امکان رہنے دو

🖤🥀

Comments

Popular posts from this blog

Urdu Poetry-ARK .32

تیرے حرف و لب کا طلسم تھا....مری آب و تاب میں رہ گیا.......! Urdu Poetry-ARK .14

یہ ایسی اردو نعت ھے جس میں ایک بھی نقطہ نہیں آتا.....! Urdu Poetry-ARK .17

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

‏کچھ یادگارِ شہر ستمگر ہی لے چلیں.....! Urdu Poetry-ARK .23