حدِ کُن فکاں سے گزر گیا، حدِ لامکاں سے گزر گیا ! Urdu Poetry-ARK .06

 

Shayari & Urdu Ghazals. Read,2 Line Poetry,urdu poetry & information & stories,blog tag urdu shayari, حدِ کُن فکاں سے گزر گیا، حدِ لامکاں سے گزر گیا,

UrduPoetry-ARK.blogspot.com


....کبھی مثل موج ہوائے گل، کبھی بن کے دود فغان دل.....

....ترے شوق دید میں بارہا، ترے آستاں سے گزر گیا....


.....یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ، یہ تو اپنی اپنی اڑان ہے.....

.....کوئی اڑ کے رہ گیا بام تک، کوئی کہکشاں سے گزر گیا....

💗💖💕💔
.....شب ہجر ہنس کے گزار لی، غم عشق دل سے لگا لیا.....

....مرے جذب شوق کی داد دے، میں ہر امتحاں سے گزر گیا.....


.....وہ مقام دیر و حرم بنے، وہیں سب کی گردنیں خم ہوئیں....

.....وہیں سربسجدہ ہوئی جبیں، توجہاں جہاں سے گزر گیا....

Comments

Popular posts from this blog

Urdu Poetry-ARK .32

تیرے حرف و لب کا طلسم تھا....مری آب و تاب میں رہ گیا.......! Urdu Poetry-ARK .14

یہ ایسی اردو نعت ھے جس میں ایک بھی نقطہ نہیں آتا.....! Urdu Poetry-ARK .17

14 August speech | Meri Pehchan Pakistan Speech in Urdu Written

‏کچھ یادگارِ شہر ستمگر ہی لے چلیں.....! Urdu Poetry-ARK .23